ہم آپ کو قانونی امداد برائے انسانی حقوق کے مرکز کی ویب سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اگر آپ انگریزی نہیں بولتے اور اپنی انسانی حقوق کی درخواست کے سلسلے میں ہم کو فون کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو مہربانی کرکے کسی انگریزی بولنے والے سے فون کروائیں ۔ ہم آپ کا مترجم کے ساتھھ بات چیت کا وقت طے کروا دیں گے۔ آپ اپنے لیے خود بھی مترجم کا انتظام کرسکتے ہیں۔
مندرجہ زیل دستاویزات اردو میں دستیاب ہیں: